ہمارے معاشرے کی حقیقت ماڑے دی مر گئی ماں تے کوئی نئی لیندا ناں تکڑے دا مر گیا کتا سارا پنڈ نہیں ستا آج کا معاشرہ آج کا پاکستان ہم بنائیں گے نیا پاکستان انشاءالله محمد شریف محمدی پاکستان تحریک انصاف وہی سچے پاکستانی ہیں جو ملک میں انصاف اور سزا جزا کے نظام کے لئیے جدوجہد کر رہے ہیں باقی گمراہوں کا ٹولہ جن کا مقصد صرف اور صرف حرام کھانا پینا اور سو جانا کوئی مقصد نہیں زندگی کا یا الله انہیں ہدایت دے آمین ثم آمین کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا میں تنہا تھا میں تنہا ہوں تم آؤ تو کیا نا آؤ تو کیا الله کرے کے میرے ایک بھی پاکستانی کے لئیے حیات جرم نا ہو زندگی وبال نا ہو اسکا برا حال نا ہو محمد شریف محمدی AOA +345 2109 346 sulpzawa@hotmail.com